the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
عشرت جہاں انکاؤنٹر میں ملوث افسر پی پی پانڈے کو انتہائی ذلت کے بعد اسوقت استعفی دینا پڑا جب سپریم کورٹ نے اسے عہدہ سے مستعفی ہونے کی دھمکی دی لیکن گجرات حکومت کی یہ ڈھٹائی ہی تھی کہ اس نے ایک ملزم کو پولیس کا سر براہ مقرر کیا تھا بی جے پی کی حکومت اس قسم کے عمل میں ماہر ہی نہیں بلکہ ملزمین کی پس پشت پردہ حمایت بھی کرتی ہے اس قسم کے سنگین الزام یہاں رکن اسمبلی اور ایس پی لیڈر ابوعاصم اعظمی نے سپریم کورٹ کے پی پی پانڈے کے خلاف فیصلے کے بعد عائد کیا ۔

انہوں نے کہا کہ پی پی پانڈے کو پولیس کا سر براہ بنایا حکومت



کیلئے ایسا ہے جیسے کسی ملزم کو اس صوبہ کی سر براہی دینا جہاں وہ ملزم ہے انہوں نے کہا کہ گجرات حکومت تو اس پر اس قدر مہربان تھی کہ اس نے ملزم پی پی پانڈے کی ملازمت میں توسیع کی بھی سفارش کر دی تھی لیکن سپریم کورٹ کی مداخلت کے بعد اس کے خواب چکنا چور ہوگئے اور سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ صادر کر کے ایک مثال قائم کی ہے ۔

یہ فیصلہ اعلی پولیس افسر اور سابق پولیس کمشنر جولیو ربیرو کی پٹیشن پر کیا گیا تھا اس لئے ہم ایسے انصاف پسند پولیس افسر کو بھی سلام کر تے ہیں جو اس قسم کے معاملات میں انصاف کے حصول کے لئے سینہ سپر ہوجاتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.